Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

تبوک میں سپر مون کا دلکش منظر

تبوک: تبوک میں سیکڑوں شہریو ں اور مقیم غیرملکیوں نے پیر کو سپر مون کا مشاہدہ کیا۔ دیگر شہروں کی طرح یہاں بھی رہائشیوں میں جوش وجذبہ پایا گیا۔ سعودی فوٹو گرافر علی الشدوی نے تبوک کے دو اہم اور مشہور مقامات جامع مسجد الوالدین اور طیارہ چوک میں سپر مون کا منظر اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔

شیئر: