Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025

سپریم کورٹ چھٹیوں میں بھی سماعت کرے گی

  اسلام آباد..سپریم کورٹ نے ہفتے اور اتوار کی چھٹیوں میں بھی عدالت لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ عوام کو فوری اور جلد انصاف کی فراہمی کیلئے کیا گیاہے۔ رجسٹرار آفس نے عدالتی عملے کیلئے حکمنامہ جاری کر دیا ۔ حکمنامہ میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ کے ہر شعبہ کے 4 افسران اتوار کو دستیاب رہیں۔ موبائل فون بند رکھنے والے متعلقہ افسران کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

شیئر: