Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

رقص پر لڑکا اور لڑکی سزا کے مستحق

ابہا...قانونی مشیر عبدالصبور عبدالقوی نے واضح کیا ہے کہ راہگیروں کے سامنے کھلم کھلا رقص پر لڑکی اور لڑکے کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ دونوں نے سماجی ادب کے منافی جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ قانون اور شریعت اسکی اجازت نہیں دیتے۔اسلامی شریعت اور سعودی عرب کے قوانین اس قسم کی حیا سوز حرکتوں کی اجازت نہیں دیتے۔

شیئر: