Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

نٹ کھٹ حرکتیں کرنیوالا ڈرائیور گرفتار

ریاض...ریاض پولیس نے120کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے گاڑی چلانے والے اُس ڈرائیور کو گرفتار کرلیاجومذکورہ رفتار پرڈرائیور کی نشست سے عقبی نشستوں پر آجارہا تھا اور اسکی وڈیو بناکر اس نے سوشل میڈیا پر بھی جاری کردی تھی۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر وڈیو کلپ دیکھنے کے بعد مذکورہ ڈرائیور کی نشاندہی کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ اسے ایک ماہ حراست میں رکھا جائیگا۔اتنی ہی مدت کیلئے گاڑی بھی پولیس کی تحویل میں رہیگی۔
 

شیئر: