Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

قطر نے ایران سے مدد طلب کرلی

قاہرہ.... قطری کوسٹ گارڈز کے کمانڈر علی المناعی نے اپنے ایرانی ہم منصب قاسم رضائی سے تہران میں ملاقات کی۔ وہ اعلیٰ سطحی عسکری وفد کے ہمراہ ایران پہنچے تھے۔ رضائی نے کہا کہ حالیہ ایام کے دوران ایران اور قطر کے عسکری تعلقات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔فریقین کی نئی ملاقات سے دونوں ملکوں کے علاقائی سمندر اور سرحدوں کے تحفظ کی کارروائی کو بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔ قطر نے سمندری سرحدوں کی حفاظت کیلئے ایران کی خدمات حاصل کرلیں۔
 

شیئر: