Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025

5برس میں 752ارب ریال کی ترسیل زر

ریاض....سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے واضح کیا ہے کہ گزشتہ 5 برس کے دوران تارکین وطن نے 752ارب ریال مملکت سے باہر بھجوائے۔ سب سے زیادہ ترسیل زر 2015ءمیں ہوئی۔ 157ارب ریال بھیجے گئے۔ یہ کل ترسیل زر کا 21فیصد ہے۔سب سے کم ترسیل زر 2017ءمیں ہوئی۔ 141.6ارب ریال باہر بھجوائے گئے۔ یہ کل ترسیل زر کا 19فیصد ہے۔
 

شیئر: