اسکولوں کے ٹھیکیداروں کا احتساب...... اخبار کی شہ سرخیاں
31جنوری 2018 بدھ کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ “کی شہ سرخیاں
٭ بدعنوانی میں 56 افراد کی حراست برقرار،400ارب ریال کے سمجھوتے طے پاگئے، پبلک پراسیکیوٹر
٭ عرب اتحاد نے عدن میں برپا کئے جانے والے فتنے کو زندہ درگور کردیا، فائر بندی ،وزیراعظم اور کابینہ کے ارکان بخیریت
٭ اسکولوں کے ٹھیکیداروں کا احتساب کیوں نہیں کیا گیا؟ وزارتعلیم سے مجلس شوریٰ کا استفسار
٭ قطری حکام کسی بھی ٹھوس حل کا مضحکہ اڑائیں گے، انسداد دہشتگردی کے علمبردار عرب ممالک کا موقف
٭ جنوری کے بل نئے نرخنامے اور ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر مشتمل ہیں، بجلی کمپنی
٭ جنت المعلیٰ:جنازہ کے شرکاءسے پارکنگ فیس وصول کی جائیگی
٭ عادل الجبیر نے ترکمانستان ، گمبیا، گھانا اورگنی کے وزرائے خارجہ کے ساتھ تعاون فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
٭ سعودی عرب نے تیونس میں کنگ عبدالعزیز مسجد اور الزیتونہ جامع مسجد کی ترمیم کیلئے 20ملین ریال عطیہ کردیئے
٭ برطانیہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے کا مشتاق ہے، برطانوی وزیر خارجہ
٭ اقتصادی و ترقیاتی امور کونسل نے مکان پروگرام کا جائزہ لیا
٭٭٭٭٭٭٭٭