Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

خلیجی ممالک سے امریکہ کا مطالبہ

ریاض...امریکی وزرائے خارجہ و دفاع نے خلیجی بحران کے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ ضبط و تحمل سے کام لیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے قطری ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں توجہ دلائی کہ خلیجی بحران کے تمام فریقوں کو زبانی جنگ بند کرنا ہوگی اور کشیدگی ختم کرنا پڑیگی۔ معاملات کو مزید گرمانے سے بچانے کیلئے ضبط و تحمل سے کام لینا ہوگا اور اختلاف کا حل طے کرنے کی کوشش کرنا ہوگی۔
 
 

شیئر: