Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

پھلوں کو فریش کیسے رکھیں ؟‎

 
اکثر گھروں میں ہفتے بھر کی سبزی اور پھل ایک ساتھ خرید لانے کا رواج ہوتا ہے لیکن محض دو تین دن بعد ہی وہ پھل مرجھانے لگتے ہیں اور فریش محسوس نہیں ہوتے . پھلوں کو زیادہ عرصہ تک فریش رکھنے کے لیے ان پر لیموں کا رس چھڑک دیں . اس سے انکی قدرتی دلکشی برقرار رہے گی . 
یہ بھی پڑھیں:پھل اور سبزیاں دماغی اور نفسیاتی صحت کے لیے اہم

شیئر: