Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

پاکستانی وزیر مذہبی امور کی جدہ آمد

 اسلام آباد.... پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2018ءکے سلسلہ میں معاہدے پر دستخط (کل) جمعرات کو ہوں گے اس سلسلے میں وفاقی وزیر مذہبی امور سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سعودی وزارت حج اور پاکستان کے درمیان معاہدہ یکم فروری (جمعرات) کو جدہ میں ہوگا۔ وزیر مذہبی امور سعودی وزارت حج سے پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کے حوالے سے باضابطہ درخواست کریں گے۔ وزیر مذہبی امور سعودی عرب میں قیام کے دوران 6 فروری تک موسسہ سعودی وزیر ٹرانسپورٹ کے علاوہ دیگر حج سے متعلقہ کمپنیوں کے ساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے۔

شیئر: