Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

طالبان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، ٹرمپ

واشنگٹن ..... امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے تناظر میں کہا ہے کہ امریکہ، طالبان کیساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔ وائٹ ہاوس نے کہا کہ طالبان کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں بالکل مختلف لڑائی جاری ہے اور طالبان معصوم لوگوں کو قتل کر رہے ہیں۔ 
 
 

شیئر: