Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ہر جگہ میرا ہی کیس چل رہا ہے،نواز شریف

   اسلام آباد...سابق وزیر اعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ آج کل ہرجگہ میرا ہی کیس چل رہا ہے۔نیب کورٹ، ہائی کورٹ، سپریم کورٹ ہر جگہ نواز شریف کے خلاف کیس ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ کوئی بتاسکتا ہے کہ صرف میرے خلاف کیسز کیوں چل رہے ہیں ۔ اس کاجواب میں خود ہی دیتا ہوں کہ میرے خلاف کیسز کی وجہ کیا ہے۔وجہ یہ ہے کہ جو الزامات تھے وہ کافی کمزور تھے، الزامات بھی پرانے تھے۔اب یہ لوگ نئے ثبوت ڈھونڈ رہے ہیں کہ شاید نواز شریف کے خلاف شواہد ان کے ہاتھ لگ جائیں۔

شیئر: