Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ایران کیخلاف مزید شواہد

ریاض ....اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر نکی ہیلی نے سلامتی کونسل میں تعینات 12ممالک کے سفراءکو ایرانی ساختہ حوثی میزائل دکھائے۔ انہوں نے شواہد اور دلائل کے ذریعے ثابت کیا کہ حوثی باغی جو میزائل سعودی عرب کیخلاف استعمال کررہے ہیں وہ ایرانی ساختہ ہیں۔ امریکی سفیر نے چین، فرانس، روس،برطانیہ کے سفراءکو بھی ایرانی ساختہ میزائل کا ڈھانچہ دکھایا۔

شیئر: