Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

کویت میں سپر مون سے شہری و غیرملکی محظوظ

کویت سٹی: کویت میں لاکھوں شہریوں اور مقیم غیرملکیوں نے آج پیر کوسپر مون کا مشاہدہ کیا۔فلکی علوم کے ماہر عادل المرزوق نے کہا ہے کہ کویت یہ فلکی مظاہرہ اب 2034ء میں ہوگا۔ کویت بھر میں چاند 14گنا بڑا اور30گنا زیادہ روشن نظرآیا ہے۔

شیئر: