Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

جدہ:زلزلہ آیا نہ دھماکہ ہوا، افواہوں پر یقین نہ کریں

ریاض..... قومی سلامتی کے ادارے کا کہنا ہے کہ جدہ میں کسی قسم کا دھماکہ ہوا اور نہ ہی زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ۔ افواہوں پر توجہ نہ دی جائے ۔ دوسری جانب مکہ مکرمہ گورنریٹ کی جانب سے بھی دھماکوں اور زلزلے کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں ۔ شہری اور مقیمین افواہوں سے گریز کریں ۔

شیئر: