Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

ترک فضائیہ کا شمالی عراق پر حملہ

انقرہ .... ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقوں قندیل اور آسوس میںدہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 11 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ شمالی عراق میں واقع دہشت گردوں کے اڈوں پر ترک فضائیہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں قندیل اور آسوس سر فہرست ہیں بعض خفیہ پناہ گاہوں اور اسلحے کے گوداموں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس کارروائی کے بعد ترک طیارے بحفاظت اپنے اڈوں پر واپس آگئے۔
 
 

شیئر: