Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ3مارچ کو ہوگی

 
 
اسلام آباد ...الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی۔ ریٹرننگ افسر3 فروری کو پبلک نوٹس جاری کرے گا۔ کا غذات نامزدگی 4 سے 6فروری تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ جانچ پڑتال 9فروری تک مکمل ہو گی۔کاغذات نامزدگی 16فروری تک واپس لئے جاسکتے ہیں۔ امید واروں کی فہرست 15فروری کوجار ی ہو گی۔ پولنگ 3مارچ کو ہو گی۔

شیئر: