مکہ مکرمہ اور منیٰ میں درجہ حرارت 42سینٹی گریڈ منگل 13 ستمبر 2016 22:51 ادارہ تحفظ ماحولیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ بدھ کو مشاعر مقدسہ کا موسم گرم رہے گا۔ مکہ مکرمہ اور منیٰ میں درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ ہوگا جبکہ ہوا کی رفتار جنوب سے مغرب کی سمت 10تا28کلومیٹر ہوگی۔ شیئر: واپس اوپر جائیں