Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

عطیات جمع کرنے کی سزا قید و جرمانہ

ریاض .... عطیات جمع کرنے کے قانون کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔ارکان شوریٰ آئندہ بدھ کو بحث کرینگے۔ اس میں تجویز کیا گیا ہے کہ بلا اجازت عطیات جمع کرنے کی سزا 2برس قید اور 5لاکھ ریال جرمانہ ہوگا۔ عطیات جمع کرنے والے غیر ملکی کو قید کاٹنے کے بعد مملکت سے بیدخل بھی کردیا جائیگا۔
 
 

شیئر: