Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزارت انصاف میں 300خواتین کی تقرریاں

دمام ... باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ وزارت انصاف جلد ہی 300خواتین کی تقرریاں کرنے والی ہے۔ وزارت انصاف کی تاریخ میں پہلی بار سوشل اسکالر ، اسلامیات کی اسکالر اور قانونی اسکالر اور دفتری معاون کی اسامیوں پر خواتین کو ریاض، مکہ مکرمہ، جدہ،دمام اور مدینہ منورہ میں تعینات کیا جائیگا۔

شیئر: