Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025
جمعہ ، 20 جون ، 2025 | Friday , June   20, 2025

آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز : میٹ پاوک ا ور گبریلا ڈبروسکی کی فتح

 
 
میلبورن : کروشین ٹینس ا سٹار میٹ پاوک اور ان کی کینیڈین ساتھی گبریلاڈبروسکی نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈ ڈبلز ٹائٹل میں کامیابی حاصل کرلی، انہوں نے مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں ہند کے روہن بوپنا اور ان کی اٹالین جوڑی دار ٹیمیا ببوس کو شکست دے دی۔ مکسڈ ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں میٹ پاوک اورگبریلا ڈبروسکی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بوپنا اور ببوس کو 6-2، 4-6 اور 9-11 سے ہرا کر فائنل جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا۔
 

شیئر: