Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026
پیر ، 11 مئی ، 2026 | Monday , May   11, 2026

ہیروئن کا اسمگلر ملازمت سے برطرف

ریاض.... متحدہ عرب امارات کے محکمہ شہری ہوا بازی نے برطانیہ ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے 30 سالہ برطانوی اسٹیورڈ کو برطرف کردیا۔ اس نے ایک لاکھ اسٹرلنگ پونڈ مالیت کی ہیروئن برطانیہ اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔ پرواز دبئی سے مانچسٹر جارہی تھی۔ 

شیئر: