Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سعودی اماراتی ٹیموں کی درخواست مسترد

ریاض.... ایشین آرگنائزیشن نے قطری ٹیم کے ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی فٹبال ٹیموں کے میچ غیر جانبدار ملک میں کھیلنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ امارات کے الاتحاد اخبار نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ مجلس عاملہ نے اس حوالے سے متعلقہ کمیٹی کی اس سفارش کو مسترد کردیا جس نے مذکورہ میچ غیر جانبدار اسٹیڈیمز میں کھیلنے کی منظوری دے دی تھی۔ میچ کی منتقلی کی مخالفت میں 14 اور موافقت میں صرف 3 ووٹ آئے۔ 

شیئر: