گوادرمیں دھماکہ، 2اہلکار جاں بحق اتوار 28 جنوری 2018 3:00 کوئٹہ ...گوادرمیں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں2 اہلکار جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔ کوئٹہ دھماکہ سیکیورٹی فورسز شیئر: واپس اوپر جائیں