Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

گوادرمیں دھماکہ، 2اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ...گوادرمیں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں2 اہلکار جاں بحق اور4 زخمی ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

شیئر: