Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

کنٹرول لائن پر پھر فائرنگ،خواتین سمیت3زخمی

 راولپنڈی... ہندوستانی فوج نے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فورسز نے اتوار کو کوٹلی ،کھوئی رٹہ ،بٹل اور راولا کوٹ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی۔ جس سے 2 خواتین3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ترجمان کے مطابق پاک فوج نے فائرنگ کا موثر جواب دیا۔ ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

شیئر: