Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

3طلاق بل کی مخالفت میں مسلم خواتین کی ریلی

مونگیر ۔۔۔۔بہار کے ضلع مونگیر میں 3طلاق بل کی مخالفت میں مسلم خواتین کا سیلاب مونگیر کی سڑکوں پر اتر آیا۔ خواتین پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے والے طلاق ثلاثہ بل کی جم کر مخالفت کرتے ہوئے نعرے لگا رہی تھیں’’بل واپس لو، تین طلاق بل ہمیں منظور نہیں ‘‘۔ ریلی میں شریک خواتین نے مونگیر کے ڈی ایم کو میمورنڈم پیش کیاجسے صدر کو بھیجنے کا مطالبہ کیا۔

شیئر: