Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

شاہد خاقان عباسی کا دورہ کراچی

اسلام آباد... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اتوار کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ لیاری ایکسپریس وے منصوبے کے نارتھ باونڈ کیرج وے کا افتتاح کریں گے۔ یہ منصوبہ کافی عرصہ سے التواءکا شکار تھا۔ افتتاح کے بعد لیاری ایکسپریس وے کا منصوبہ مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔منصوبے پر10 ارب روپے کی لاگت آئی ہے۔ ریمپ سمیت منصوبے کی کل لمبائی 38 کلومیڑ ہے۔منصوبے میں 4 انٹرچینچ اور20 پل شامل ہیں۔وزیراعظم کراچی میں امن وامان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

شیئر: