Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

حوثیوں نے صنعاءمیں اغوا کا بازار گرم کردیا

ریاض .....حوثی باغیوں نے صنعاءکے الدائری محلے میں اپنے ایک اہم رہنما راجی احمد حمید الدین کے قتل کے چند گھنٹے کے بعد اغوا کی وارداتو ںکا بازار گرم کردیا۔ راجی اس اقرا یونیورسٹی کے سربراہ تھے۔ یہ یونیورسٹی باغیوں نے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد قائم کی تھی۔ اطلاعات یہ ہیں کہ نامعلوم افراد نے جو موٹر سائیکل پر سوار تھے ہفتے کو حمید الدین پر فائرنگ کرکے ہلاک کرکے فرار ہوگئے تھے۔
 

شیئر: