Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026
جمعہ ، 14 اگست ، 2026 | Friday , August   14, 2026

جدہ میں انٹرنیشنل بک فیئر

جدہ .... انٹرنیشنل بک فیئر جدہ16 دسمبر کو شروع ہوگا۔ 10روز تک جاری رہیگا۔ وزارت ثقافت و اطلاعات اس کی سرپرستی کریگی۔اس کا مقصد سعودی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں میںزیادہ سے زیادہ مطالعے کا شوق پیدا کرنا اور کتابوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

شیئر: