Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

اماراتی صدر کی والدہ کا انتقال ، 3روزہ سوگ

ابوظبی .... متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے اتوار کی صبح اپنی والدہ شیخہ حصہ بنت محمد آل نہیان کے انتقال پر 3روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ انہوں نے والدہ کے انتقال کی خبر انتہائی رنج و ملال کے ساتھ قوم کو سنائی۔
 

شیئر: