Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی

ریاض.... وزارت اطلاعات و نشریات کی تفتیشی ٹیموں نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر100 سے زائد درسی کتب ضبط کر لی ۔ سبق نیوز کے مطابق بعض دکاندار عالمی شہرت یافتہ درسی کتب کی فوٹو کاپی کر کے انہیں اسکولوں میں سپلائی کرتے تھے جس پر وزرات اطلاعات نے تفتیش کرتے ہوئے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی ۔ 
 

شیئر: