Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

السعودیہ کا 3 دن کےلئے رعایتی پیکچ

ریاض .... سعودیہ ائیر لائن کی جانب سے محدود مدت کےلئے بیرون ملک پروازوں پر 30 فیصد رعایت دینے کی پیشکش کی ہے ۔ سبق نیوز کے مطابق سعودیہ ائیر لائن کے ذریعے ٹکٹ حاصل کرنے کےلئے 3 دن کےلئے اسمارٹ فون اپلیکیشن کے ذریعے بکنگ کروانے پر 30 فیصد رعایت دی جائے گی ۔ بکنگ کےلئے 3دن دیئے گئے ہیں جبکہ ٹکٹ ماہ اپریل تک کارآمد ہونگے ۔

شیئر: