Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025

بزرگ خاتون کا قتل

نئی دہلی.... شمال مغربی دہلی میں ایک بزرگ خاتون کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 75سالہ مقتولہ کی شناخت راج رانی کے طور ہوئی ہے وہ اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ اسکے شوہر کا کچھ عرصہ قبل انتقال ہوا تھا۔

شیئر: