Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ممبئی کی فیکٹری میں آتشزدگی

ممبئی .... ممبئی کے گورے گاﺅں علاقے میں ہفتے کو علی الصباح ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ابھی تک آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ آگ بجھانے والی 15گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں جنہوں نے آگ بجھانے کا کام شروع کردیا ہے۔ ابھی تک کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

شیئر: