Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

غیرملکی کی سعودی بیوی پر نئی پابندی

ریاض..... سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ غیر ملکی شہری کی سعودی بیوی "ابشر"کے ذریعے اپنی پاسپورٹ کی تجدید نہیں کرا سکتی۔اسے اس کام کیلئے جوازات سے رجوع کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی شوہر براہ راست رابطہ کر کے یہ کام انجام دے سکتا ہے۔ 
 

شیئر: