Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

راجستھان میں 2سعودی گرفتار

نئی دہلی..... راجستھان کے ہندوستانی حکام نے بدامنی کی سازش کے الزام میں 2سعودی شہریوں اور ایک ہندوستانی کو گرفتار کر لیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طلال محمد اور السامری ہندوستانی قانون سے ناواقفیت کی بناءپر ایسا موبائل استعمال کر رہے تھے جو براہ راست سیٹلائٹ سے مربوط ہوتا ہے۔ 41سالہ ہندوستانی سید محسن کا تعلق تلنگانہ سے بتایا گیا ہے۔ 
 

شیئر: