Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

یوم جمہوریہ کے موقع پر 10ممالک کے رہنماؤں کی شرکت

نئی دہلی۔۔۔۔۔ہندوستان کیلئے یوم جمہوریہ قومی تقریب ہے۔اس بار یوم جمہوریہ پریڈ پر پہلی بارآسیان ممالک کےسربراہوں نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔اِن میں: 1۔تھائی لینڈ کے وزیر اعظم جنرل ایکت چان اوچا ۔2۔میانمار کی آنگ سانگ سوچی۔3۔برونائی کے سلطان حسن البوقیا ۔4۔کمبوڈیا کے وزیر اعظم بن سین۔5۔انڈونیشیا کے صدرجوکوویڈوڈ ۔6۔سنگا پورکے وزیر اعظم لیسین لونگ۔7۔ملائیشیا کے وزیر اعظم گوہ چوک ٹونگ ۔8۔ ویتنام کے وزیر اعظم نگوپین شو آنفک۔9۔لاؤس کے وزیر اعظم تھانگ لو ن سسو لتھ۔10۔فلپائن کے صدر راڈر گودتیرٹے تھے۔

شیئر: