Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس ،رپورٹ طلب

  اسلام آباد.. سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں عاصمہ قتل کیس کا بھی از خود نوٹس لے لیا۔ آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔ڈی جی پنجاب فارنسک ایجنسی کی رپورٹ کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ عاصمہ کے ڈی این اے میں بچی سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔واضح رہے کہ مردان کے گاوں گوجر گڑھی کے علاقے جندر پار سے لاپتہ ہونے والی 4 سالہ بچی عاصمہ کی لاش رواں کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔ کے پی کے پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔

شیئر: