Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ایک شام پولیس کے نام

پٹنہ - - - - - - - پٹنہ میں پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’’ایک شام پولیس کے نام ‘‘اعزازی تقریب کا انعقاد 27جنوری کو گاندھی میدان کے باپو سبھا گار میں کیا جائیگا۔ اس پروگرام کے منتظم مکیش کمار سنگھ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تقریب کا انعقاد ایجی کان ، بندیشوری گروپ ، آئی ایس ایم اور بہار پولیس ایسوسی ایشن نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ اس تقریب میں محکمہ پولیس کی شاندار کارکردگی پر اہلکاروں کی حوصلہ افزائی اور انہیں اعزاز سے نوازا جائیگا۔

شیئر: