Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

لڑکیوں کے جذبے کو سلام

نئی دہلی۔۔۔۔۔وزیر اعظم مودی نے مختلف علاقوں میں تیزی سے آگے بڑھنے والی لڑکیوں کے جذبے کو سلام کرتے ہوئے ان کی مہارت ، طاقت اور صبر و استقامت کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے نیشنل گرلز چائلڈ ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم بچیوں کی مہارت ، صلاحیت ،ہمت اور ارادے کو سلام کرتے ہیں۔اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے آگرہ کی نازیہ خان کو قومی بہادری ایوارڈ سے نوازتے ہوئے کہا کہ ہمیں مختلف علاقوں میں لڑکیوں کی قابلیت اور صلاحیت پر فخر ہے۔

شیئر: