Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ نہیں کیا،امریکہ

اسلام آباد...اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے گزشتہ روز کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کی تردید کی ہے۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے کرم ایجنسی میں افغان مہاجر کیمپ پر ڈرون حملے کا دعوی غلط ہے۔ امریکہ کی جانب سے کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا گیا ۔واضح رہے کہ سرحدی علاقے اسپین ٹل ڈپہ ماموزئی میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے مرکز اور طالبان کمانڈر احسان عر ف نورے کے گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

شیئر: