Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ہندوستانی قونصلیٹ میں پرچم کشائی کی تقریب

جدہ .... ہندوستانی قونصلیٹ جدہ میں یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر جمعہ 26جنوری کو صبح 8بجے پرچم کشائی کی تقریب ہوگی۔ قونصل جنرل محمد نور رحمان شیخ پرچم لہرائیںگے۔ کمیونٹی کے تمام ارکان اور ہندوستانی دوستوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

شیئر: