Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

الخرج کے جج پر حملہ

الخرج.... الخرج کی جنرل کورٹ کے ایک جج پرمسجد سے نکلتے وقت فائرنگ کردی گئی۔بازو میں گولی لگنے پر زخمی ہوگئے۔ انہیں علاج کیلئے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ جج کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
 

شیئر: