Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ریاض میں بلڈبینک اور لیباریٹریاں بند کرنیکا فیصلہ

ریاض.... وزارت صحت نے ریاض میں تمام ہیلتھ سینٹرز میں بلڈ بینک اورمیڈیکل لیباریٹریاں بند کرنے کا عندیہ دیدیا۔لیباریٹریوں اوربلڈ بینک کے تمام کارکنان کو کنگ سعود میڈیکل سٹی شمیسی منتقل کردیا جائیگا۔ اطلاعات کے مطابق بندش کا عمل 3مرحلوں میں مکمل ہوگا۔
 

شیئر: