Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

دوحہ: آج سپرمون نظر آئے گا

دوحہ: فلکی علوم کے مرکز نے کہا ہے کہ قطر میں سپر مون آج پیر کو ملک بھر کی فضا میں نظر آئے گا۔ مرکز کے سربراہ شیخ سلمان بن جبر آل ثانی نے مقامی اخبا رالعرب کو بتایا ہے کہ آج شام کو چاند اپنے حجم سے 14گنا بڑا اور30گنا زیادہ روشن نظر آئے گا۔ یہ فلکی مظاہرہ دوبارہ 70سال بعد ہوگا۔ دوحہ میں سپر مون شام 4بجکر52منٹ پر طلوع ہوگا۔ 

شیئر: