Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

شاہ سلمان مرکز کی انسانیت نواز خدمات

 تعز....تعز صوبے کے المسراخ ضلع میں یمنی باشندے شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کی جانب سے تقسیم کیا جانے والا امدادی سامان لیکر خوشی خوشی اپنے گھر گئے۔ شاہ سلمان مرکز نے المسراخ میں 76250راشن پیکٹ تقسیم کئے۔ امدادی سامان کسی امتیاز کے بغیر ہر ضرورت مند یمنی کو پیش کیا جارہا ہے۔

شیئر: