Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کویت: ایشیائی جعلی ڈاکٹر گرفتار

کویت سٹی: الفروانیہ پولیس نے ایک غیر ملکی جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کیا ہے۔فروانیہ پولیس کے سربراہ بریگیڈئیر صالح مطر العنزی نے القبس اخبار کو بتایا کہ گرفتار شدہ جعلی ڈاکٹر ایشیائی تارک ہے جو کارپینٹر کی ویزے پر کویت آیا تھا۔اس کے قبضے سے متعدد قسم کی ادویہ اور طبی سامان ضبط ہوا ہے۔ تفتیش پر معلوم ہوا کہ وہ اپنے ہم وطنوں کا معائنہ کرنے پر ایک دینار فیس لیتا تھا۔ کاغذی کارروائی کے بعداسے متعلقہ محکمے کے حوالے کردیا ہے۔

شیئر: