Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
جمعہ ، 22 اگست ، 2025 | Friday , August   22, 2025
تازہ ترین

تعلیمی اداروں پر جارحیت کی سزا مقرر

القریات....سعودی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص وزارت کے کسی تعلیمی ادارے یا اسکے کسی کارکن پر جارحیت کا ارتکاب کریگا اسے 10برس قید یا 10لاکھ ریال جرمانے یا دونوں سزائیں ہونگی۔ وزارت تعلیم نے یہ وضاحتی انتباہ ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر جاری کیا ہے۔ وزارت تعلیم نے وزارت کے اندر اور باہر سے حملہ آور کےخلاف کارروائی کی تدابیر بھی متعین کردیں۔
 

شیئر: