Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

شاہ خوان کارلوس سے شاہ سلمان کا رابطہ

ریاض ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اسپین کے سابق فرمانروا شاہ خوان کارلوس سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے انکی عیادت کی۔ انکی صحت و عافیت دریافت کی اور انکے لئے پائدار صحت کی آرزو کا اظہار کیا۔ اسپین کے سابق شاہ نے رابطہ کرکے عیادت کرنے پر خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا۔
 

شیئر: